ظہور (14)
-
ایرانیہودی ہمیشہ حقائق چھپاتے رہے، تاکہ لوگ دین کو قبول نہ کر سکیں: حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد نے کہا کہ انبیاء اولوالعزم جیسے حضرت موسیٰ اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی…
-
"ایک مثالی معاشرے کی طرف" (حضرت امام مہدی (عج) پر مباحث کا مجموعہ) – 1
مقالات و مضامینسب منجی عالم بشریت (عج) کے منتظر ہیں
حوزہ / نجات دہندہ کے آنے کا وعدہ تمام ادیان کی تعلیمات میں پایا جاتا ہے، فرق صرف یہ ہے کہ شیعہ عقیدہ کے مطابق، عالم بشریت کے نجات دہندہ اس وقت بھی لوگوں کے درمیان زندگی گزار رہے ہیں، بغیر اس…
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ محلات کی استاد:
خواتین و اطفالظہور کا مسئلہ صرف شیعوں سے مختص نہیں ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ فاطمیہ محلات کی استاد نے کہا: ظہور کا مسئلہ صرف شیعوں سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مسلمان، اہل سنت سمیت حتیٰ کہ بعض دیگر ادیان بھی منجی کے ظہور پر ایمان رکھتے ہیں۔
-
حجتالاسلام والمسلمین ماندگاری:
ایراندنیا طلبی اور مفاد پرستی ظہور کے اہم ترین موانع میں سے ہیں
حوزہ / حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: دنیا طلبی اور منفعت پرستی ظہور کے اہم ترین موانع ہیں۔ دنیا طلبی انسان کو حریص بناتی ہے اور روحانی امور کے بارے میں بے توجہ کرتی ہے۔
-
جہانحضرت امام مہدی (عج) کی حکومت ایک ایسا وعدہ الہی ہے جو ضرور پورا ہوگا: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت…