حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مجاہدین فی سبیل اللہ کے مقام و منزلت کو بیان فرمایا ہے۔
حوزه/ أمیر المؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں مجاہدین خدا کے وجود کی نعمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔