حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال امیرالمؤمنین علی علیهالسلام فی صفة الدنیا:
«تَغُرُّ وَ تَضُرُّ وَ تَمُرُّ»
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے دنیا کی وصف میں فرمایا:
دنیا دھوکے باز، نقصان رساں اور رواں دواں ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 415









آپ کا تبصرہ