جمعرات 21 مئی 2026 - 10:15
حديث روز | ہزاروں سال عبادت کے ثواب کا حامل عمل!

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں لوگوں کی خدمت کرنے کے عظیم اجر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:

مَنْ سَعی فی حاجَۀ أَخیهِ المؤمنِ فکأنَّما عَبَدَ اللهَ تِسْعَهَ آلافِ سنَه، صائماً نهارُهُ قائماً لَیلَهُ.

پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

جو شخص اپنے مومن بھائی کی کسی حاجت کو پورا کرنے میں کوشاں رہے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے 9 ہزار سال تک اللہ کی ایسے عبادت کی ہو کہ جس میں دن کو روزہ رکھا ہو اور رات کو صبح تک عبادت میں مصروف رہا ہو۔

بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۳۱۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha