حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
«العَملُ کُلُّهُ هَباءٌ إلاّ ما اُخْلِصَ فیهِ»
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
تمام اعمال ہوا کے دوش پر سوار ہیں مگر وہ اعمال جو خلوص نیت سے انجام سے انجام دیئے جائیں۔(یعنی خلوص نیت کے بغیر تمام اعمال اڑ جائیں گے)
غررالحکم، ح 1400









آپ کا تبصرہ