بدھ 3 جون 2026 - 03:10
حدیث روز | ہر کام کو اس کے پنپنے سے پہلے آشکار کرنے کا انجام

حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے کاموں کے سروسامان لینے سے پہلے انہیں آشکار کرنےکی آفت کی جانب اشارہ فرمایا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال الامام الهادی عليه السلام:

اظهار الشيء قبل ان يستحكم مفسدة له

امام ہادى علیہ السلام نے فرمایا:

ہر کام کو اس کے پنپنے سے آشکار کر دینا اس کام کی آفت ہے۔

تحف العقول، ص 457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha