پیر 1 جون 2026 - 02:23
حدیث روز | اپنے سے کم مرتبہ افراد پر غصہ

حوزہ/ امام ھادی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے ماتحت کام کرنے والے افراد پر غضب ناک ہونے کے مسئلے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال الامام الھادی علیه السلام:

"الغضب علی من تملک لوم"

امام هادی علیہ السلام نے فرمایا:

«اَلْغَضَبُ عَلی مَنْ تَمْلِکُ لَوْمٌ»

اپنے ماتحت (کام کرنے والے) افراد پر غصہ حقارت ہے۔

بحارالانوار ، ج 75، ص 370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha