اتوار 7 جون 2026 - 10:46
حدیث روز | راہ ھدایت پیروی اہل بیت (ع) میں

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں امت کی ھدایت میں اہل بیت علیھم السلام کےکردار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال الامام الکاظم عليه السلام:

"من ترک أهل بيت نبيه ضل"

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے اہل بیت پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چھوڑ دیا وہ گمراہ ہو گیا۔

اصول کافی، ج 1 ص 72، ح 10

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha