منگل 9 جون 2026 - 11:02
حدیث روز | نماز ؛ خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نےخدا کےنزدیک نمازکی خاص اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال الامام الصادق عليه السلام:

«أَحَبُّ الأَعْمَالِ إِلَی اللَّهِ الصَّلَاةُ وَهِیَ آخِرُ وَصَایَا الأَنْبِیَاءِ.»

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

نماز خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل ہے اور نماز انبیاء الھی کی آخری وصیت تھی۔

وسائل الشیعہ، ج 4، ص 38

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha