جمعہ 5 جون 2026 - 09:54
حدیث روز | روز غدیر آسمان میں زمیں سے زیادہ مشہور

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک خوبصورت روایت میں غدیر کی عظمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مصباح المتھجد" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

إنَّ یَوْمَ الْغَدیرِ فِی السَّماءِ اَشْهَرُ مِنْهُ فِی الاَْرْضِ۔

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا غدیر کا دن آسمان میں زمین سے زیادہ مشہور ہے۔

مصباح المتھجد: 737۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha