ہفتہ 30 مئی 2026 - 03:11
حدیث روز | ظلم میں شرکت

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ ظلم کرنے والا، اس کی مدد کرنے والا اور ظلم پر راضی ہونے والا باہم شریک ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال امیرالمؤمنین عليه السلام:

«اَلْعامِلُ بِالظُّلْمِ وَ الْمُعینُ عَلَیْهِ وَ الرّاضِیُ بِهِ شُرَکاءُ ثَلاثَهٌ»

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

ظلم کرنے والا، ظلم پر مدد کرنے والا اور ظلم پر راضی ہونے والا تینوں باہم شریک ہیں۔

تحف العقول، ج 1، ص 216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha