حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
الافراطُ فِی المَلامَةِ یَشُبُّ نیرانَ اللَّجاجِ
امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
زیادہ سرزنش کرنے سے جس کی سرزنس کی جائے اس میں ہٹ دھرمی کی آگ زیادہ بھڑکتی ہے۔
تحف العقول، ص 84









آپ کا تبصرہ