حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
اِعلَمُوا اَيُّهَا النَّاسُ اَنَّهُ مَن لَم يَملِكُ لِسانَهُ، يَندَم.
امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
اے لوگو جان لو کہ جس کے کنٹرول میں اس کی زبان نہ ہو تو وہ (ضرور) پشیمان ہوتا ہے۔
تحف العقول، صفحہ 94









آپ کا تبصرہ