حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"من لا یحضرہ الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
امير المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
«وَ إِنَّ هذا یَوْمٌ حُرْمَتُهُ عَظِیمَةٌ وَ بَرَکَتُهُ مَأْمُولَةٌ وَالْمَغْفِرَةُ فِیهِ مَرْجُوَّةٌ، فَأَکْثِرُوا ذِکْرَ اللّهِ تَعالی وَاسْتَغْفِرُوهُ وَ تُوبُوا إِلَیْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوّابُ الرَّحیمُ»
اس دن کی حرمت بہت زیادہ ہے،اس کی برکتوں سے استفادے کی آرزو بجااور اس میں مغفرت الھی کی امید پسندیدہ امر ہے۔پس خدائے بزرگ کا زیادہ ذکر اور استغفار کریں اور اس کی بارگاہ میں توبہ کریں کیوں کہ وہ توبہ قبول کرنے والا اور مہربان ہے۔
من لا یحضرہ الفقیہ، ج 1 ، ص 520









آپ کا تبصرہ