حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
قال الامام الصادق عليه السلام:
«مَنْ کَانَ عَاقِلاً کَانَ لَهُ دِینٌ وَ مَنْ کَانَ لَهُ دِینٌ دَخَلَ اَلْجَنَّةَ»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو عقل مند ہے وہ دین دار ہے اور جو دین دار ہے وہ جنّت میں جائے گا۔









آپ کا تبصرہ