منگل 26 مئی 2026 - 12:36
حدیث روز | عمل میں خلوص کی اہمیت

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اعمال میں خلوص نیت اوراس کی اہمیت  کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

«العَملُ کُلُّهُ هَباءٌ إلاّ ما اُخْلِصَ فیهِ»

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

تمام اعمال ہوا کے دوش پر سوار ہیں مگر وہ اعمال جو خلوص نیت سے انجام سے انجام دیئے جائیں۔(یعنی خلوص نیت کے بغیر تمام اعمال اڑ جائیں گے)

غررالحکم، ح 1400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha