حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"نہج البلاغہ: سے نقل کی گئی ہے اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
«لاَ یَتْرُکُ اَلنَّاسُ شَیْئاً مِنْ أَمْرِ دِینِهِمْ لاِسْتِصْلاَحِ دُنْیَاهُمْ إِلاَّ فَتَحَ اَللَّهُ عَلَیْهِمْ مَا هُوَ أَضَرُّ مِنْهُ»
امير المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
لوگ دنیاوی امور کو سنوارنےکے لیے دینی امور میں سے کسی کو ترک نہ کریں ورنہ خدا اس دنیاوی فائدہ سے کہیں زیادہ ان کےلیے نقصان کی صورتیں پیدا کر دیتا ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 106









آپ کا تبصرہ