حوزه نیوز اردو
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دفتر نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: اس مبارز اور انتھک شخصیت نے اپنی زندگی کے کئی سال آزادی کی راہ میں، منحوس صہیونی حکومت کے خلاف مقابلے اور مظلوم و ستم دیدہ لوگوں کی حمایت اور مدد میں گزار دئے۔
-
قدس فورس کے کمانڈر:
دشمن یاد رکھے کہ ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل یقیناً شدید اور حیران کن ہو گا
حوزہ / ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ایک کمانڈر نے کہا: اسرائیل کی طرف سے حماس کے سابق سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تہران کا ردعمل "مختلف اور حیران کن" ہو گا۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۳؍صفر المظفر۱۴۴۶-۱۸؍اگست۲۰۲۴
حوزه/ تقویم حوزہ:اتوار:۱۳؍صفر المظفر۱۴۴۶-۱۸؍اگست۲۰۲۴
-
حجت الاسلام علی زند قزوینی:
خدا کی راہ میں محبت اور خدا کی راہ میں ہی نفرت سب سے افضل عمل ہے
حوزہ / تنظیمِ خادم الرضا (ع) کے خطیب نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقطہ نظر سے دین اسلام میں سب سے افضل عمل خدا کی راہ میں محبت اور خدا کی راہ میں ہی نفرت ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی سے محبت بھی ہو تو خدا کی خاطر اور اگر کسی سے نفرت کرنا ہو تو وہ بھی خدا کی خاطر ہونا چاہئے۔
-
ہندوستان میں گائے کے نام پر ۲ مسلم نوجوانوں کا قتل
حوزہ/ حا ہندوستان میں دو مسلم نوجوانوں کو گائے کے نام پر پہلے مار مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر اپنی ہی گاڑی میں ڈال کر آگ لگا دی گئی جس سے دونوں مسلمان نوجوان جل کر راکھ ہو گئے۔
-
فلسطین کاز کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے؛ سرپرست کمیٹی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزہ/ اجلاس میں آزادی فلسطین کی جدوجہد میں مصروف عمل استقامتی تحریکوں حماس، جہاد اسلامی، حزب اللہ، القسام اور القدس بریگیڈ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے گذشتہ دنوں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر استقامتی تحریکوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور فلسطینی قوم کو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مقابلہ میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی گئی۔
-
سیلاب متاثرین کی امداد کرنے والے فلاحی اداروں سے چند گذارشات
حوزہ / پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تناظر میں سیلاب متاثرین کی امداد کرنے والے فلاحی اداروں سے چند گذارشات پیش کی جا رہی ہیں:
-
امام خمینی کی برسی کے پروگرام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
امام خمینی اسلامی جمہوریہ کی روح، امام خمینی صرف کل کے امام نہیں ہیں، آج کے بھی امام ہیں اور آئندہ کل کے بھی امام ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی کے پروگرام میں اپنی تقریر کے دوران کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ، اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں اور اگر اس روح کو اسلامی جمہوریہ سے لے لیا جائے اور عدم توجہ کا شکار بنا دیا جائے تو اسلامی جمہوریہ نقش دیوار بن کر رہ جائے گی۔
-
ماہ رمضان کے پندرہویں دن کی دعا و مختصر تشریح
خدا کی فرمانبرداری اور بندوں کی مدد ہی بندگی کا ہنر ہے
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں اپنے خاشع بندوں والی اطاعت عطا کر،اور وہ سعہ صدر عطا کر جو تیرے خاکسار اطاعت شعاروں والا ہے، تیری امان کے واسطے، اے ڈرے سہمے ہؤوں کی امان۔
-
نیا عیسوی سال اور ہم...مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ اگر اس نئے سال کی آمد پر مسلمان اور عیسائی دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال ہو کہ جناب عیسیی علیہ السلام نے کس مقصد کے تحت زندگی گزاری اور ہم کیونکر انکے مقاصد کی آبیاری کر سکتے ہیں تو شاید یہ وہ چیز ہے کہ جسکے پیش نظر ہم کہہ سکتے ہیں نئے سال کی واقعی خوشی میں ہم اپنے عیسائی بھائیوں کے ساتھ شریک و سہیم ہیں کہ ہم دونوں کا مقصد دنیا میں امن و بھائی چارہ کی فضا کو فراہم کرنا ہے اور ان طاقتوں کو شکست دینا ہے جو جناب عیسٰی جیسے پیغمبر امن و صلح کا نام لیتے ہیں لیکن دنیا کو انہوں نے اپنی کرتوتوں سے نا امن کیا ہوا ہے۔
-
إنا لله و إنا إليه راجعون
حوزہ علمیہ نجف کے معروف استاد آيۃ اللہ شيخ محمد جواد مہدوى اس دارفانی سے کوچ کر گئے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف رئیس دفتر مکتب مرجع کبیر شیخ محمد اسحاق الفیاض دام ظلہ و خادم اہلبیت علیہم السلام شیخ محمد جواد مہدوی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔
-
حدیث روز | ہمیشہ باقی رہنے والی دوستی حاصل کرنے کا راستہ
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں باقی رہنے والی دوستی کو حاصل کرنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام جواد علیہ السلام کے کلام میں اپنے بارے میں سوچنے کی اہمیت
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو اپنے بارے میں غور و فکر کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کو سید حسن نصراللہ کا انتباہ اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ، داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےکہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب بیالیس سال کا ہوچکا ہے اور اس کی بدولت ایران نے اتنی ترقی اور پیشرفت کی ہے کہ آج یہ ملک خطے کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر اور کابینہ کی تقریب حلف برداری +تصاویر
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ شبیر صابری اور ان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کیلئے آج ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
قسط ۵
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد بشیر انصاری "فاتح ٹیکسلا"
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
حدیث روز | سکون کا سرچشمہ
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آرام و سکون تک پہنچنے کے ایک راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن کے گناہ اس طرح پاک ہوتے ہیں!
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ بندہ مؤمن کے گناہ کس طرح پاک ہوتے ہیں؟
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امام حسن عسکری (ع) کی اہمیت
حوزه/ امام حسن عسکری علیہ السلام کی سیاسی روش میں سب سے اہم مسئلہ نظام مرجعیت کو عوام کے درمیان پہنچانا تھا اور دور غیبت کبری میں فقیہ کی حکومت کو عملی جامہ پہنانا تھا۔