جمعرات 19 اکتوبر 2023 - 09:13
حدیث روز | سعادت اور خوشبختی حاصل کرنے کا راستہ

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سعادت اور خوشبختی حاصل کرنے کے راستے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب" شرح غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين علیه السلام:

اِعْمَلُوا بِالْعِلْمِ تَسْعَدُوا

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

اپنے علم پر عمل کرو تاکہ سعادت اور خوشبختی حاصل کرو۔

شرح غررالحکم: ج 2، ص239

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha