ہفتہ 14 جون 2025 - 03:11
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کے فضائل کی برکات

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کی برکات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله:

مَنْ نَظَرَ إِلَى كِتَابَةٍ مِنْ فَضَائِلِهِ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ الذُّنُوبَ الَّتِي اكْتَسَبَهَا بِالنَّظَرِ.

پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

جو شخص أمیرالمؤمنین علیہ السلام کے فضائل میں سے کسی ایک فضیلت کو اپنی آنکھ سے دیکھے گا تو پروردگار عالم اس کے آنکھوں سے کئے گناہوں کو معاف کر دے گا۔

بحارالأنوار، ج ۳۸، ص ۱۹۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha