امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام
-
حدیث روز | زیادہ قرض لینے کا انجام
حوزہ/ امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیادہ قرض لینے کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | سخی اور بخیل فرد کی خصوصیت
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخی اور بخیل لوگوں کی قابل غور خصوصیت بیان فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کی ذلت و رسوائی کا باعث بنتا ہے
حوزہ/ امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ فرمایا ہے جو انسان کے لیے ذلت و رسوائی کا باعث بنتا ہے۔
-
حدیث روز | نادان کو پہچانیں
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں نادان شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | صاحب بصیرت انسان کی خصوصیات
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں صاحب بصیرت انسان کی خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔
-
نہج البلاغہ میں حکومتی عہدیداروں کے عوامی ہونے اور لوگوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے پر تاکید
حوزہ / امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے اپنے حکومتی عہدیداروں کو جاری کئے گئے حکومتی احکامات خاص طور پر مالک اشتر کو اس سلسلہ میں لکھے گئے خط میں ایک سب سے نمایاں نکتہ جس پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے، وہ ان کا عوامی ہونا اور لوگوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کا مسئلہ ہے۔
-
حدیث روز | انسان کے دوست بڑھانے والی تین عادتیں
حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی ان تین عادتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو اس کے دوستوں میں اضافہ کا سبب بنتی ہیں۔
-
حدیث روز | دل کو بھا جانے والی نعمت
حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی عليه السلام نے ایک روایت میں دل کو بھا جانے والی نعمت کو بیان فرمایا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی قرآن کریم کے حفاظ اور قرّاء سے ملاقات
حوزہ / امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر قرآن کریم کے حفاظ اور قرّاء کے ایک گروہ نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کے بے شمار فضائل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کی برکتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت
حوزہ/ خداوند متعال نے حدیث قدسی میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔