جمعرات 18 نومبر 2021 - 02:48
حدیث روز | امام جعفر صادق علیہ السلام کی فکر انگیز روایت

حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت انسانوں کے فوت ہونے کے سبب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

منْ یَمُوتُ بِالذُّنوبِ أَکْثَرُ مِمَّنْ یَمُوتُ بِالآجالِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو گناہوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں ان کی تعداد ان افراد سے زیادہ ہے جو طبیعی موت کے ذریعہ اس جہان سے جاتے ہیں۔

بحارالانوار، ج 5، 140

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha