۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتب کے مطالعہ کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

مَن تَسَلّي بِالكُتبُ لَم تَفُتهُ سَلوَةٌ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جسے کتاب کے مطالعہ سے سکون ملتا ہے اس نے گویا کوئی بھی سکون اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیا ہے۔

غررالحكم و دررالكلم، ح ۸۱۲۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .