مطالعہ کی نصیحت
-
نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ تہران کتب میلے کے معائنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے نمائندے کا انٹرویو۔
-
حدیث روز | امام علی (ع) کی سکون بخش نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتابوں کے مطالعے کی نصیحت کی ہے۔
-
24 گھنٹے امام خمینیؒ کے ساتھ!
حوزہ/نظم، نظم اور نظم یہ امام خمینیؒ کی زندگی میں انتہائی اہمیت رکھتا تھا۔ امام کے قریبی دوست ہو ،حکومتی عہدار یا انکے گھر والے سب اپنی گھڑیوں کو امامؒ کے کام کے مطابق ایڈجسٹ کیا کرتے تھے۔ مثال کے طور پرجب امامؒ کو صحن میں چلتے ہوئے دیکھتے تو اُنہیں ایک مقررہ وقت معلوم ہوتا تھا۔
-
خواہر نرجس شکرزادہ:
کتاب دوستی و کتب بینی نوجوان نسل کی تعمیر و قومی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی محقق کا کہنا ہے کہ ہمیں میڈیا اور ہنر کی صلاحیتوں کو بالخصوص قومی میڈیا کی بہت بڑی صلاحیت کو اس طرح استعمال کرنا چاہیے کہ معاشرے کے افراد بالخصوص نوجوان نسل کتابیں پڑھنے کے شوقین ہوں۔
-
لوگوں کو چاہیے کہ تحفہ میں دوسروں کو کتابیں پیش کریں
حوزہ/ حجت الاسلام محمدی راد: دور حاضر میں کتاب خانے سوشل میڈیا کی بھینٹ چڑھ گئے جس کی وجہ سے کتابیں دید انسانیت سے پوشیدہ ہوگئیں۔
-
حدیث روز | امام علی (ع) کی سکون بخش نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتب کے مطالعہ کی نصیحت کی ہے۔