۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 374213
13 نومبر 2021 - 03:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے برے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

مُذيعُ الْفاحِشَةِ كَفاعِلِها

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

برائی کو پھیلانے والا اسے انجام دینے والے کی طرح ہے۔

غررالحکم، ج ۱، ص ۷۰۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .