منگل 24 دسمبر 2024 - 03:04
حدیث روز | امام حسین (ع) کی قابل غور و فکر روایت

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے دنیا سے تعلق کے بارے میں بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

إنَّ النّاسَ عَبيدُ الدُّنيا، وَ الدّينُ لَعقٌ عَلى ألسِنَتِهِم يَحوطونَهُ ما دَرَّت مَعايِشُهُم، فَإِذا مُحِّصوا بِالبَلاءِ قَلَّ الدَّيّانونَ

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

لوگ دنیا کے بندے ہیں اور دین صرف ان کی زبانوں تک محدود ہے جب تک ان کی معیشت چلتی رہے وہ اس کا دفاع کرتے ہیں اور جب وہ مصیبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو دیندار بہت کم رہ جاتے ہیں۔

تحف العقول، ص 245

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .