۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
منافق

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں منافق کی تین خصوصیات کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

ثَلاثٌ مَنْ كُنَّ فيهِ فَهُوَ مُنافِقٌ وَاِنْ صامَ وَصَلّى: مَنْ اِذا حَدَّثَ كَذِبَ وَاِذا وَعَدَ اَخْلَفَ وَ اِذَا ائْتـُمِنَ خـانَ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

تین چیزیں منافق کی علامات ہیں چاہے وہ شخص نماز و روزہ کا پابند ہی کیوں نہ ہو۔ جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی کرنا اور امانت میں خیانت کرنا۔

تحف العقول/ ۲۲۹

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .