حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلى عليه السلام:
مَن أبطَأ بِهِ عَمَلُهُ ، لَم يُسرِعْ بِه نَسَبُهُ (حَسَبُه)
حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:
جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے اس کا حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔
نهج البلاغة: الحكمة ۲۳