حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال الامام الحسين عليه السلام:
مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُنْسَأَ فِى أَجَلِهِ وَ يُزادَ فى رِزْقِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ
حضرت امام حسين (ع) نے فرمایا:
جو شخص یہ چاہتا ہے كہ اس کی موت کو فراموش کر دیا جائے (تاخیر کر دی جائے) اور اس کی روزی میں اضافہ ہو تو اسے چاہئے کہ وہ صلہ رحم کرے۔
بحار الأنوار، جلد 71، صفحه 91









آپ کا تبصرہ