۲۳ آبان ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں زیادہ کھانے سے پرہیز کرنے کے درست طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

لَيسَ الحِميةُ أن‏ تَدَعَ الشيءَ أصلاً لاتَأكُلَهُ، ولكنَّ الحِميَةَ أن تَأكُلَ مِنَ الشيءِ وتُخَفِّفَ؛

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

پرہیز یہ نہیں ہے کہ اصلاً کوئی چیز ہی نہ کھائی جائے بلکہ پرہیز یہ ہے کہ ہر چیز سے کم مقدار میں کھایا جائے۔

کافی : ج ۸ ، ص۲۹۱ ، ح۴۴۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .