جمعہ 15 اکتوبر 2021 - 09:59
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی نظر میں دو اہم اور بنیادی خصلتیں

حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دو اہم اور بنیادی خصلتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

خَصلَتانِ لَيسَ فَوقَهُما شَى ءٌ: الإيمانُ بِاللّهِ و نَفعُ الإخوانِ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

دو خصلتیں ایسی ہیں کہ جن سے برتر کوئی چیز نہیں ہے: خدا پر ایمان اور (دینی) بھائیوں کو فائدہ پہنچانا۔

بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۳۷۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha