منگل 12 اکتوبر 2021 - 02:19
حدیث روز | اپنے عقل کو اس طرح کامل کریں

حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں عقل کے کامل ہونے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أعلام الدين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

لَا يَكْمُلُ الْعَقْلُ إِلَّا بِاتّبَاعِ الْحَقّ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

عقل، حق کی پیروی کے بغیر کامل نہیں ہوتی ہے۔

أعلام الدين، ص ۲۹۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha