۱۵ آبان ۱۴۰۳ |۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 5, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں امتِ اسلام کے لئے اتحاد و وحدت کا باعث بننے والے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "امالى مفيد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

إسْمَعُوا وَ أطِيعُوا لِمَنْ وَلاّهُ اللّهُ الْأمْرَ، فَإنَّهُ نِظامُ الاْءسْلامِ؛

حضرت پيامبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

حاکمانِ الہٰی کی اطاعت کرو اور ان کے فرامین پر کان دھرو کیونکہ رہبرِ دینی کی اطاعت امتِ اسلام کی وحدت کا باعث ہے۔

امالى مفيد: ج ۱، ص ۱۴، ح ۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .