اتحاد و وحدت
-
آیت اللہ سید محسن حجت:
مسلمانوں کا اتحاد موجودہ حساس دور کی اہم ضرورت اور انہیں درپیش مسائل کا واحد حل ہے
حوزہ/ آیت اللہ حجت نے مجمع جہانی شیعہ شناسی کے عہدیداروں سے ملاقات میں مختلف ممالک کے دینی علما کی فعالیت اور اصول اعتقادی کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد کو اس حساس دور کی اہم ضرورت قرار دیا۔
-
شہید نصراللہ سے وفاداری امت کی وحدت اور اس کے تحفظ کی ضمانت ہے: امام جمعہ بیروت
حوزہ/ امام جمعہ بیروت حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے اپنے خطاب میں کہا: سید حسن نصراللہ نے اپنی زندگی کے آخری لمحے اور آخری قطرہ خون تک مظلوم فلسطینی قوم کے دفاع میں خالصانہ کوشش کی، اور اسی راہ میں شہادت کا اعزاز پایا، ان کی زندگی جہاد، مضبوط موقف اور عادلانہ مقاصد کے دفاع کے حوالے سے ایک نمونہ تھی۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت پرجوش ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز؛
حضرت نبی رحمت ؐ کی سیرتِ پاک کو اپنانا اصلی جشن ہے، آقا حسن
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے تحت وادی بھر میں ”ہفتۂ وحدت“ بمناسبت عید میلاد النبیؐ کی عظیم الشان تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔
-
محترمہ سہیل الحسینی عراق:
میڈیا پر غاصب اسرائیل کا غلبہ ہے
حوزہ/ کوفہ یونیورسٹی کی پروفیسر محترمہ سہیل الحسینی نے کہا کہ مختلف سیٹلائٹ نیٹ ورکس اور ورچوئل اسپیس مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور تصادم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اس سال ہفتہ وحدت کا نعرہ "وحدت امت اسلامی میں ہی مظلوم غزہ کی نجات ہے"
حوزہ / ایران میں ہفتہ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ اس سال کے ہفتہ وحدت کے نعرے میں غزہ کے مظلوم عوام کی حالت زار کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
-
دنیا فلسطینی مزاحمت کا مشاہدہ کر رہی ہے: ڈاکٹر دینا سلیمان
حوزہ/ انڈونیشین کارکن محترمہ ڈاکٹر دینا سلیمان نے 38ویں بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس کے پہلے آنلائن کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا فلسطینی مزاحمت کا مشاہدہ کر رہی ہے۔
-
آیت اللہ سید علم الہدی:
آج عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ "اتحاد و وحدت" ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد عالم الہدی نے کہا: آج اسلامی معاشرہ میں اتحاد و وحدت کی ضرورت کسی بھی دور سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ اتحاد مقاومتی محور میں بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے اور اسی طرح یمن اور عراق میں بھی سنی اور شیعہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے اسرائیل اور اسلام دشمنوں کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔
-
اتحاد و وحدت کے فروغ میں مولانا ابو القاسم رضوی کی قابل قدر خدمات
حوزہ/فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں، کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں (علامہ اقبالؒ)
-
ایرانی دینی مدارس کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ:
اربعین علماء اور مذاہبِ الٰہی کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد کے لیے ایک اسٹریٹجک کردار ادا کر سکتا ہے
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اربعین علمائے کرام اور مذاہبِ الٰہی کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد کے لیے ایک اسٹریٹجک کردار ادا کر سکتا ہے، کہا کہ آج انسانیت کو یکطرفہUnilateral، جنگ اور نسلی امتیاز جیسے بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
ہم اپنی صفوں میں اتحاد قائم کر کے دشمن کی تمام ناپاک سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے معروف درگاہ چورہ شریف کے سجادہ نشین کی طرف سے امتناع قادیانیت آرڈیننس/سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس کے فیصلے پر چورہ شریف میں منعقدہ "تاجدار ختم نبوت کانفرنس" میں شرکت کی۔
-
پاکستان؛ عظمت اہل بیت (ع) کانفرنس؛ شیعہ سنی علمائے کرام کی شرکت:
امت مسلمہ کا اتحاد دشمن قوتوں کی موت ہے، مقررین
حوزہ/مجلسِ علمائے مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان ”عظمت اہلبیتؑ کانفرنس“ جامعہ الصادق اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
زائرین بیت اللہ اور حج کے ذمہ داران کو چاہئے کہ ’دعوت اتحاد‘ کو سرلوحہ عمل قرار دیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے کہا:ایک عالم دین ایسا ثقافتی کام کرسکتا ہے جو فتح خیبر کے مترادف ہے، اس لیے حج کے قافلوں میں موجود علما کا فریضہ ہے کہ وہ ایسے ثقافتی کام انجام دیں جس دین اسلام کی شان و منزلت دنیا کے سامنے ظاہر ہو۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم مواخات پر پیغام / مشترکات پر جمع ہو کر اتحاد و وحدت کا عملی مظاہرہ کیا جائے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 12 رمضان المبارک "روز مواخات" کی مناسبت سے جاری پیغام میں تمام مسلمانوں کو اتحاد و وحدت پر تاکید کی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عبادی زادہ:
قرآن کریم نئی اسلامی تہذیب و اتحاد و وحدت کے حصول کا محور قرار پاتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عبادی زادہ نے کہا: علمائے اسلام کے ایک دوسرے کے ساتھ تعامل اور ہم فکری کا مرکز بننے کے لئے قرآنِ کریم محور قرار پاتا ہے۔
-
ایرانی وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی:
شیعہ اور سنی اتحاد کے اہم ترین عوامل میں سے ایک مسجد ہے
حوزہ / وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں کہا: شیعہ اور سنی اتحاد کے اہم ترین عوامل میں سے ایک مسجد ہے۔ جسے اسلام میں انتہائی مقدس مقام حاصل ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
بین المذاہب ہم آہنگی کے ذریعہ عوام کے دلوں کو جوڑنا تمام مذاہب کے علماء کی ذمہ دادی ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: معاشرے میں پیار و محبت اور ایک دوسرے کا احترام تمام ادیان کا پیغام ہے۔ دور حاضر میں نوجوان نسل کو مذہب شناسی اور دینی علوم سے روشناس کرایا جائے۔
-
حجت الاسلام سید احمد شاہرخی:
باہمی اتحاد و وحدت کی طاقت کو سمجھنا اور اس نعمت کی قدر کرنا چاہئے
حوزہ / ایران کے شہر خرم آباد کے امام جمعہ نے کہا: علماء کرام ماضی کی طرح اب بھی قول و فعل میں لوگوں کے ساتھ ہیں اور ہم آہنگ ہیں۔
-
آیت اللہ سید محمد سعیدی:
مشترکہ مفادات کی بنیاد پر یکساں اہداف کے حصول کا نام "وحدت" ہے
حوزہ / آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا: اتحاد کا مطلب مشترکہ مفادات کی بنیاد پر یکساں اہداف کو حاصل کرنا ہے۔
-
دفترِ رہبرِ انقلاب نجف اشرف میں وحدت کے موضوع پر علمی نشست کا اہتمام
وحدت کا عالمی نظریہ ہی امام مہدی (ع) کی حکومت کیلئے زمینہ فراہم کر سکتا ہے: حجت الاسلام شیخ بشوی
حوزہ/ جشنِ میلاد صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کے موقع پر، عراق میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی جس سے آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی اور حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی سمیت لجنہ آل یاسین کے صدر اور حوزه علمیه نجف اشرف کے اساتذہ شیخ احمد کوثری اور شیخ نثار عارف نے خطاب کیا۔
-
جامعہ القائم ٹیکسلا میں ہفتۂ وحدت اور میلاد صادقین (ع) کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد:
حضرت محمد (ص) کی حیاتِ طیبہ پر عمل پیرا ہوکر اُمت مسلمہ اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتی ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ جامعہ القائم ٹیکسلا پاکستان میں ہفتۂ وحدت اور میلاد صادقین علیہم السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں علاقہ بھر سے جوانوں اور دانشوروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس بنام عشقِ پیامبر اعظم کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا، جس میں مختلف مسالک فکر کے علمائے کرام کے علاؤہ مرد، خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔
-
کوئٹہ پاکستان میں ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے شیعہ سنی کا باہمی اتحاد کا مظاہرہ+تصاویر
تصاویر/ کوئٹہ پاکستان میں عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے شیعہ سنی کا باہمی اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
اہل سنت امام جمعہ:
اتحاد و وحدت مسلمانوں کی بیداری کا سبب ہے
حوزہ / شیخ عبدالعزیز افراز نے کہا: جب امت اسلامی بیدار ہوئی اور اتحاد کے مفہوم کو سمجھ گئی تو مسلمانوں کو کئی گذشتہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
-
اتحاد و وحدت کی پہلی شرط؛ دشمن کی شناخت ہے، مولوی سلامی
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کے تحت منعقدہ 37ویں بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس کے تیسرے ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد و وحدت کی پہلی شرط؛ دشمن کی شناخت ہے۔
-
پیغمبر اکرم ۖ کی سیرت وتعلیمات امت مسلمہ کیئے مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جشن میلاد النبی ۖ 12 تا 17 ربیع الاول ''ہفتہ وحدت'' کے طور پر منایا جائے، اُمت مسلمہ سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے جزوی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد عبادی زادہ:
مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت کے استحکام کے لیے تفرقہ و اختلافات کی وجوہات کو جاننا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ہمیں اختلافات اور تفرقہ کے عوامل و اسباب کو جاننا چاہئے اور باہمی اختلافات سے بچنے کے لیے اقدامات انجام دینے چاہئیں۔
-
عید میلاد النبی پر جامعۃ العروۃ الوثقیٰ سے عظیم الشان ’’وحدت امت ریلی‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا:
دینی اہداف کا حصول امت سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا نصاب قرآن ہے اور قرآن میں تفرقہ حرام ہے، جو مفتی تفرقہ پڑھاتے ہیں وہ حرام نصاب پڑھا رہے ہیں۔
-
دشمن قومی اتحاد و وحدت اور ملکی امن و امان کو تباہ کرنے کے خواہاں ہے، امام جمعہ تہران
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ سیستان و بلوچستان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات پر دشمن سیخ پا ہو گیا ہے، کہا کہ دشمن قومی اتحاد و وحدت کو پارہ پارہ اور ملکی امن وامان کو تباہ کرنے کے خواہاں ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عابدینی:
جس کام میں خدا کی رضا اور خوشنودی شامل نہیں ہوتی وہاں امام حسین (ع) بھی ہماری کوئی مدد نہیں کرتے
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: تمام امور میں رضائے خداوندی شرط ہے۔ جہاں خدا کی خوشنودی اور رضا موجود نہیں ہوتی وہاں امام حسین علیہ السلام بھی ہمارے کام کو رد کرتے ہیں اور جہاں خدا کی رضا ہوتی ہے وہ بھی ہمیں مرحبا کہتے ہیں۔
-
کرمانشاہ میں امور حج و زیارت کے ڈائریکٹر جنرل:
اربعین حسینی (ع) کا خوبصورت مظہر شیعہ اور سنی اتحاد کا عملی ثبوت ہے
حوزہ/ صوبہ کرمانشاہ میں امور حج و زیارت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا: ایران و عراق کی بین الاقوامی سرحد خسروی پر واقع "موکب شہداء منا" میں شیعوں اور اہلسنت کے اتحاد کا عملی مظاہرہ اربعین حسینی (ع) کی برکات میں سے ایک ہے۔