۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

إنَّ شِیعَتَنا مَن شَیَّعَنا وَاتَّبَعَ آثارَنا وَ اقتَدی بِأعمالِنا

حضرت پيغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

ہمارا شیعہ وہ ہے جو ہماری پیروی کرے، ہمارے نقشِ قدم پر چلے اور ہمارے اعمال و کردار کی اقتدا کرے۔

بحارالأنوار ، ج ۶۸ ، ص ۱۵۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .