جمعرات 21 اکتوبر 2021 - 03:00
حدیث روز | پہاڑ سخت تر ہے یا مؤمن ؟

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں فرمایا ہے کہ مؤمن کا ایمان پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہوتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

المؤمنُ أصْلَبُ مِن الجَبلِ، الجَبلُ يُسْتَقَلُّ مِنه، والمؤمنُ لا يُسْتَقَلُّ مِن دِينِه شَيءٌ؛

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

مؤمن پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہے کیونکہ پہاڑ سے کوئی چیز کم ہو سکتی ہے لیکن مؤمن کے دین سے کوئی چیز کم نہیں ہو سکتی۔

کافی : ج۲ ، ص۲۴۱ ، ح۳۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha