۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت معدہ کے درد سے نجات کے لئے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

مَن أرادَ أن لايُؤذِيَهُ مِعدَتُهُ فَلا يَشرَب بَينَ طَعامِهِ ماءً

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص چاہتا ہے کہ معدہ اسے اذیت نہ کرے تو اسے کھانے کے درمیان پانی نہیں پینا چاہئے۔

بحارالأنوار، ج ۶۲، ص ۳۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .