۱۶ آذر ۱۴۰۰ |۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۳ | Dec 7, 2021
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں اپنی آئیڈیل شخصیت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغيبه، طوسى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی علیه السلام:

إنَّ لِي في إبنَةِ رَسولِ اللّه ِ اُسوَةٌ حَسَنةٌ

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی میرے لئے آئیڈیل اور نمونہ (شخصیت) ہیں۔

الغيبه، طوسى، ص ۲۸۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
6 + 6 =