حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنزالعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:
إنَّ اللّه َ يُحِبُّ أن يَرى عَبدَهُ تَعِبا في طَلَبِ الحَلالِ
حضرت پيغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
خداوندِ عالم کو پسند ہے کہ وہ اپنے بندے کو حلال روزی کی جستجو میں تھکا ہوا دیکھے۔
كنزالعمال، ح 9200
آپ کا تبصرہ