حقیقی شیعہ
-
صوبہ مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کی پروفیسر:
ایک حقیقی شیعہ کو ہر وقت ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے آمادہ رہنا چاہئے
حوزہ/ محترمہ کبریٰ دانندہ نے کہا: ایک حقیقی شیعہ کو ہر وقت ظہور امام (عج) کی آمد کے لئے تیار رہنا چاہئے، امام زمانہ (ع) کے ساتھ عہد و پیمان پر قائم رہنا چاہتے ہیں کہ تو نفسانی خواہشات اور دنیا سے دستبردار ہو جائیں۔
-
حدیث روز | حقیقی شیعوں کے اوصاف
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں حقیقی شیعوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین فاضل:
امام زمانہ (عج) کا سپاہی بننا انتہائی باارزش اور قیمتی ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے سربراہ نے کہا: اگر ہم معارفِ اہل بیت (ع) اور خالص اسلامی تعلیمات کو صحیح طریقے سے اور بغیر کسی کمی و کاستی کے دنیا تک پہنچا سکیں تو عالم واقعی اور ائمہ علیہم السلام کے حقیقی شیعہ کہلانے کے حقدار بن جائیں گے۔
-
حدیث روز | امام محمد باقر (ع) کی نظر میں شیعہ کی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | کلامِ رسولِ خدا (ص) میں حقیقی شیعہ
حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
تمام معصومین (ع) کی مظلومیت کی ایک اہم وجہ انکے ساتھ حقیقی شیعوں کی قلت اور متشیعہ کی کثرت ہے، مولانا مصور عباس
حوزہ/ حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے زمانے کے امام و ولی خدا کی اتباع و تاسی کرے اور قدم بقدم چلے اور متشیعہ سے مراد ایسا شخص جو شیعہ کے لباس میں تو ہو لیکن اپنے وقت کے امام و ولی اور حجت خدا کو تنہا چھوڑ دے۔
-
حدیث روز | حقیقی شیعہ
حوزہ/ حضرت فاطمۃ الزہراء(سلام اللہ علیھا) نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کے معیار کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | حقیقی شیعہ کی تین خصوصیات
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی تین خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | رسول خدا (ص) کی نظر میں حقیقی شیعہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے۔