۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
News ID: 384837
18 اکتوبر 2022 - 02:23
فرزندآوری

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں فرزند کے باپ پر حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

حَقُّ الوَلَدِ على والِدِهِ أن يُعَلِّمَهُ الكِتابَةَ و السِّباحَةَ و الرِّمايَةَ و أن لا يَرزُقَهُ إلاّ طَيِّبا

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

فرزند کا باپ پر حق یہ ہے کہ اسے لکھنا، تیراکی اور تیراندازی سکھائے اور صرف حلال روزی کو اس کی خوراک قرار دے۔

نهج الفصاحه: 293 / ح 1394

تبصرہ ارسال

You are replying to: .