ہفتہ 22 اکتوبر 2022 - 01:13
حدیث روز | پاکیزہ لباس پہننے کا اثر

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں پاکیزہ لباس پہننے کے اثر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

اَلنَّظيفُ مِنَ الثِّيابِ يُذهِبُ الهَمَّ و َالحُزنَ وَ هُوَ طَهورٌ لِلصَّلاةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

پاکیزہ لباس غم و حزن کو برطرف کرتا ہے اور نماز کے لئے پاکیزگی کا باعث ہے۔

كافى(ط-الاسلامیه) ج 6، ص 444، ح 14

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha