جمعرات 27 اکتوبر 2022 - 01:06
حدیث روز | عبادت کی حقیقت

حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں عبادت کی حقیقت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:

لَیسَتِ العِبادَةُ کَثرَةَ الصیّامِ وَ الصَّلاةِ وَ انَّما العِبادَةُ کَثرَةُ التَّفَکُّر فی أمر اللهِ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

عبادت صرف نماز و روزہ کی کثرت کا نام نہیں ہے بلکہ حقیقتِ عبادت یہ ہے کہ بہت زیادہ خدا کے کاموں میں فکر و اندیشہ سے کام لیا جائے۔

تحف العقول، ص ۴۴۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha