حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "المحاسن" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:
لا يَقبَلُ اللّه ُ صلاةَ عَبدٍ لا يَحضُرُ قَلبُهُ مَع بَدَنِهِ.
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خداوند متعال اس بندے کی نماز قبول نہیں کرتا جس میں اس کا دل اس کے بدن کے ہمراہ نہ ہو۔
المحاسن : 1/406/921