حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:
لَیسَتِ العِبادَةُ کَثرَةَ الصیّامِ وَ الصَّلاةِ وَ انَّما العِبادَةُ کَثرَةُ التَّفَکُّر فی أمر اللهِ
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
عبادت صرف نماز و روزہ کی کثرت کا نام نہیں ہے بلکہ حقیقتِ عبادت یہ ہے کہ بہت زیادہ خدا کے کاموں میں فکر و اندیشہ سے کام لیا جائے۔
تحف العقول، ص ۴۴۲
آپ کا تبصرہ