۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
سلامتی

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں خوراک کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

فَانظُر ما يُوافِقُكَ و يُوافِقُ مِعدَتَكَ و يُقَوَّى عَلَيهِ بَدَنُكَ ويَستَمرِئُهُ مِنَ الطَّعامِ فَقَدِّرهُ لِنَفسِكَ وَاجعَلهُ غَذائَكَ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

اس چیز کے متعلق فکر کرو جو تمہارے اور تمہارے معدے کے لئے سازگار ہے اور تمہارا بدن اس سے انرجی حاصل کرتا ہے اور اسے بہتر سمجھتا ہے۔ پس تم اپنے لئے ایسی غذا کا انتخاب کرو اور اسے اپنی خوراک قرار دو۔

بحارالأنوار، ج ۶۲، ص ۳۱۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .