۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
News ID: 384745
15 اکتوبر 2022 - 12:22
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی اندھے کے اوصاف کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالي مفيد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

لَيْسَ الاَعْمى مَنْ يَعْمَي بَصَرُهُ إنَّمَا الاَعْمى مَنْ تَعْمَي بَصيرَتُهُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اندھا وہ نہیں جس نے اپنی آنکھوں کو کھو دیا ہے بلکہ (حقیقی) اندھا وہ کہ جس کے پاس "بصیرت" نہیں ہے۔

البرهان فى تفسير القرآن، چاپ اول، ج ‏۳، ص ۹۱۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .