۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں جوان کی اچھی صفات میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنَّ اللّه َ يُحِبُّ الشّابَّ الَّذي يُفنِي شَبابَهُ في طاعَةِ اللّه.

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خدا ایسے جوان کو دوست رکھتا ہے جو اپنی جوانی خدا کی اطاعت میں گذارے۔

ميزان الحكمه ، ح ۹۰۹۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .