۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 366928
24 مارچ 2021 - 03:10
حدیث روز

حوزه/ حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

خَيرُ النّاسِ رَجُلٌ حَبَسَ نَفسَهُ فِى سَبيلِ اللّه ِ يُجاهِدُ أعداءَهُ يَلتَمِسُ المَوتَ أوِ القَتلَ في مَصافِّهِ

حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو راہ خدا میں اپنے نفس پر کنٹرول کریں،  خدا کے دشمنوں سے جنگ کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور میدان نبرد میں موت یا قتل ہونے کی آرزو کریں۔

مستدرك الوسائل، ج ۱۱، ص ۱۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .