جمعہ 26 مارچ 2021 - 01:26
حدیث روز | منصف انسان ایسا ہوتا ہے

حوزه / حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں با انصاف انسان کی خصوصیات میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "شرح غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اَلْمُنْصِفُ كَثيرُ الاَْوْلِياءِ وَالاَْوِدّاءِ

حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا:

انصاف والے شخص کے دوست اور قریبی افراد زیادہ ہوتے ہیں۔

شرح غررالحكم: ج ۲، ص ۵۴۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha